SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • مقبوضہ فلسطین سے پہلی باضابطہ پرواز سعودی عرب پہنچ گئی

    مقبوضہ فلسطین سے پہلی باضابطہ پرواز سعودی عرب پہنچ گئی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    مقبوضہ فلسطین سے براہ راست پہلی باضابطہ پرواز جمعے کو جدہ پہنچ گئی۔

  • بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی

    بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔

  • امریکی صدر کے دورے کے خلاف فلسطین میں مظاہرے

    امریکی صدر کے دورے کے خلاف فلسطین میں مظاہرے

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے جانے کی کمپین زور و شور سے جاری ہے۔

  • 1967 سڑسٹھ کی جنگ میں 70 مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کا انکشاف

    1967 سڑسٹھ کی جنگ میں 70 مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کا انکشاف

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹

    حماس نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں درجنوں مصری فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کے انکشاف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے صیہونی فوج کے سیڈازم کی کھلی نشانی قرار دیا ہے۔

  • غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں تیزی آ گئی

    غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں تیزی آ گئی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور غاصبانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل

    امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱

    امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔

  • مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل

    مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز مسجد کے اندر بڑے پیمانے پر اکٹھا ہوں۔

  • اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!

    اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اعلان کیا کہ اس نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی یونین کو کچھ صیہونی ڈاکٹروں کے غیر انسانی اقدامات کی شکایت کی ہے جس میں تشدد میں شن بیٹ کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے۔

  • اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی

    اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔

  • فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان

    فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶

    تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS