-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸صیہونی فوجیوں میں خوش کشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
حیفا کے انڈسٹریل پلانٹ میں بھیانک آتش زدگی۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کا انڈسٹریل پلانٹ بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا شکار ہوگیا
-
صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انتہا پسند صیہونیوں نے غرب اردن کے ایک دیہی علاقے پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔
-
بسوں پر بسیں کیوں جل رہی ہیں اسرائیل میں، یہ کون سی آفت ہے؟۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے شہر ریشون لتیسون کی گلدامایر اسٹریٹ پر پارکنگ میں کھڑی دو بسوں جبکہ مشرقی تل ابیب کے ایک اسٹیشن پر کئی بسیں نذر آتش ہو گئیں۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے صفد شہر میں بھی آگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ١٨ بسیں جل کر راکھ ہو گئی تھیں۔ صیہونی حکومت نے ان واقعات کو مشکوک قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی بدمعاشیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہوگیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے بس ٹرمینل میں آتشزدگی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے بس ٹرمنل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔