SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونی بربریت کا جواب، 65000 فلسطینی مسجد الاقصی پہونچے

    صیہونی بربریت کا جواب، 65000 فلسطینی مسجد الاقصی پہونچے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹

    صیہونی بربریت کی پرواہ کئے بنا دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز ادا کی۔

  • فلسطین کو عالمی حمایت کی ضرورت+کارٹون

    فلسطین کو عالمی حمایت کی ضرورت+کارٹون

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲

    صیہونی فوجی فلسطینیوں پر مسلسل ‍ظلم کر رہے ہيں اور دنیا خاموش ہے۔

  • جنوب نابلس میں صیہونیوں کے حملے میں 23 فلسطینی زخمی, پلوسی کو غزہ دورے کی دعوت

    جنوب نابلس میں صیہونیوں کے حملے میں 23 فلسطینی زخمی, پلوسی کو غزہ دورے کی دعوت

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰

    جنوب نابلس میں صیہونی پلیس کے حملے میں 23 فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • شیخ جراح محلے میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید دسیوں فلسطینی زخمی

    شیخ جراح محلے میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید دسیوں فلسطینی زخمی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں رہائش پذیر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر دسیوں کو زخمی کر دیا۔

  • فلسطینیوں کی کاروائی صیہونی جارحیت کا جواب ہے: تحریک حماس

    فلسطینیوں کی کاروائی صیہونی جارحیت کا جواب ہے: تحریک حماس

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲

    فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہوئی ایک شہادت پسندانہ کاروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگا، فلسطینی رہنما کا انتباہ

    صیہونی حکومت کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگا، فلسطینی رہنما کا انتباہ

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳

    فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ نابلس میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کا خون رائگاں نہیں جائے گا اور غاصب صیہونی دشمن کے ساتھ پوری فلسطینی سرزمین میں استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • اسرائیل کے حوصلے بڑھے، فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے، عالمی برادری خاموش

    اسرائیل کے حوصلے بڑھے، فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے، عالمی برادری خاموش

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴

    صیہونی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے۔

  • اپنے جوانوں کی شہادت پر مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ

    اپنے جوانوں کی شہادت پر مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    صیہونی دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ اور تین نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔ 

  • مقبوضہ فلسطین دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا

    مقبوضہ فلسطین دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    مقبوضہ فلسطین میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں جس کے بعد صیہونی شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔

  • عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو

    عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲

    عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صوبے بنانا بُری بات نہیں لیکن کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے؟ مولانا فضل الرحمان

    صوبے بنانا بُری بات نہیں لیکن کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے؟ مولانا فضل الرحمان

    ۵ minutes ago
  • بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی

  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ہندوستان: ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی، پولیس کارروائی پر وزیر داخلہ سے اپوزیشن کا بیان کا مطالبہ

  • شیخ نعیم قاسم : امریکہ ، ایران سے ہار چکا ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS