-
قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 119 فلسطینی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز اقدام کا پوری دنیا میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کی دشمنی، شیخ الجراج میں فلسطینی عمارت منہدم
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسرائیل نے بیت المقدس کے مشہور شیخ الجراح محلے میں ایک فلسطینی عمارت کو منہدم کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری، عرب ممالک صیہونی کاسہ لیسی میں مصروف، انتفاضہ کی حمایت میں جہاد اسلامی فلسطین کا بیان
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ تحریک استقامت غاصب صیہونیوں کے خلاف غرب اردن کی انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ حرکت، نوجوان لڑکی کو سزا+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴فلسطینی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی 70 سالہ مزاحمت، صحرائے نقب سے نکلنے پر تیار نہیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲مقبوضہ فلسطین کے صحرائے نقب میں ایک بار پھر درجنوں گھروں کی مسماری کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں اور اس کے باوجود مقامی فلسطینی مسلسل مزاحمت کر رہے ہیں اور اپنے اباء و اجداد کی زمین سے نکلنے کو تیار نہیں ہیں۔
-
فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق، مقبوضہ ویسٹ بینک کے نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم 99 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
غلیل اور پتھروں سے صیہونی دہشتگردی کا مقابلہ کرتے فلسطینی نوجوان۔ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ایک طرف جہاں صیہونی بربریت اور جرائم میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی نوجوان بھی میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں اور کسی قسم کے آتشیں اسلحے کے بغیر پتھروں، غلیلوں اور ٹایروں کی مدد سے اپنے دفاع میں مصروف ہیں۔