-
فلسطین نے مسلسل جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل برسائے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۶فلسطینیوں پر صیہونی پلیس کے ظلم کے جواب میں غزہ سے فلسطینی استقامتی محاذ نے آج علی الصبح مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) پر میزائل سے حملہ کیا۔
-
صیہونی جیلروں کے ظلم و تشدد سے تنگ فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگائی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔
-
فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۲مقبوضہ ویسٹ بینک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس اہلکاروں میں شدید جھڑپ میں، 100 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
دنیا خاموش اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار+ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵غاصب صیہونی حکومت بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اسی تناظر میں وہ فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
واشنگٹن، تل ابیب اور رام اللہ کے مابین خفیہ گٹھ جوڑ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰ایک عرب نیوز ایجنسی نے امریکہ،اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ایک خفیہ سمجھوتے کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونی اشتعال انگیزی اور فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵مقبوضہ فلسطین میں سیف القدس معرکے کے بعد سے اب تک 238 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ عالمی قوانین کے منافی ہے: اقوام متحدہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کو عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف انڈے پھوڑ کر کیا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹صیہونی کسانوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے انڈوں سے بھری ایک یوٹیلیٹی سڑک پر خالی کر دی جس کے باعث وہاں سے گزرنے والا ٹریفک بھی خاصا متأثر ہوا اور وہاں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔