-
فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵فلسطینی ذرائع نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید 200 زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
صیہونیوں کی ڈھٹائی عروج پر، صیہونی آبادکاری کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶صیہونی وزیر جنگ نے تمام تر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کو باقی اور انہیں مزید تقویت دینے کے لئے کام کرتی رہے گی۔
-
صیہونیوں نے لبنان سے دو راکٹ داغے جانے کا دعوا کیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر کم از کم دو راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے خلاف رام اللہ کے عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸فلسطینی عوام نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطینی اتھارٹی اور بذات خود فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطین، غرب اردن ميں صیہونی فوج کی بربریت
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱صیہونیوں حکومت کے غیر قانونی و انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان چوکس رہیں، حماس کی اپیل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵مسجد الاقصی پر حملے کے لئے صیہونی آبادکاروں کی اپیل کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی نوجوانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔
-
فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی آبادکاری جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کمیشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر جنگی جرم ہے: افوام متحدہ