SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونیوں کو لگام دینے کے لئے ہر آپشن ہماری میز پر ہے: حماس رہنما

    صیہونیوں کو لگام دینے کے لئے ہر آپشن ہماری میز پر ہے: حماس رہنما

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    حماس کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگر دنیا جنگ بندی کی خواہاں ہے تو پھر مقبوضہ بیت المقدس کے محلوں سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو روکنے کے لئے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنا ہوگا۔

  • اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے

    اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    غرب اردن میں مسلح جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید اور ایک صیہونی فوجی افسر مارا گیا۔

  • فلسطینی جوان شیخ جراح محلے کی حفاظت کے لئے پرعزم

    فلسطینی جوان شیخ جراح محلے کی حفاظت کے لئے پرعزم

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰

    فلسطینی جوانوں نے صیہونی حکومت کی نام نہاد عدلیہ کے فیصلے کو ناکام بنانے کے شيخ جراح محلے گرد انسانی زنجیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں کی اشتعال انگیزی، مسجد الاقصیٰ باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش

    صیہونیوں کی اشتعال انگیزی، مسجد الاقصیٰ باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸

    صہیونیوں نے مسجد الاقصی کا اسلامی تشخص مٹانے کے لئے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔

  • صہیونی حکومت کے اینٹیلیجنس افسر کی مشکوک موت

    صہیونی حکومت کے اینٹیلیجنس افسر کی مشکوک موت

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲

    صیہونی حکومت کے اینٹلیجنس افسر کو گزشتہ سال ستمبر میں حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گيا تھا جس کی اب مشکوک موت کی خبر مںظر عام پر آئی ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی اشتعال انگيزی

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی اشتعال انگيزی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳

    شیخ جراح میں صیہونیوں کے اشتعال انگیز اقدامات ابھی رکے نہیں ہیں۔

  • صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا

    صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱

    صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • فلسطینی پتنگوں اور غباروں نے غاصب صیہونیوں کی ناک میں دم کر دیا

    فلسطینی پتنگوں اور غباروں نے غاصب صیہونیوں کی ناک میں دم کر دیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸

    فلسطین سے موصولہ خبریں بتاتی ہیں کہ غزہ کے قرب و جوار میں بسی ناجائز صیہونی بستیوں میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱

    مقبوضہ بیت ا لمقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کا بول بالا... ویڈیو

    غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کا بول بالا... ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    ۱۱ hours ago
  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

  • Video |

    کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے "انسانی لنگور" تعینات

  • امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS