SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ

    مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    مقبوضہ فلسطین کی ایک صیہونی بستی میں بھیانک آگ لگنے کے بعد آبادی کو خالی کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • فلسطین کے پرچم سے بھی خو‌ف،اسرائیل نے فلسطینی بچی  کو گرفتار کیا

    فلسطین کے پرچم سے بھی خو‌ف،اسرائیل نے فلسطینی بچی کو گرفتار کیا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷

    غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطین کا پرچم بنانے پر چودہ سالہ فلسطینی بچی کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • حماس کا آئندہ جمعے کو یوم غضب منانے کا اعلان

    حماس کا آئندہ جمعے کو یوم غضب منانے کا اعلان

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے درجنوں فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری

    مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳

    مقبوضہ فلسطین میں لوگوں نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • صہیونی دفاعی نظام

    صہیونی دفاعی نظام "آئرن ڈوم" کا کارنامہ، اپنے ہی ڈرون مار گرائے

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲

    ملٹری واچ جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے دوران آئرن ڈوم نے غاصب صیہونی فوج کے ڈرون طیاروں کو بھی مار گرایا۔

  • فلسطینیوں نے کیوں اسرائيل کی بے حد اہم تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا ؟ جنرل قاآنی نے جو وجہ بتائي وہ دل خوش کرنے والی ہے

    فلسطینیوں نے کیوں اسرائيل کی بے حد اہم تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا ؟ جنرل قاآنی نے جو وجہ بتائي وہ دل خوش کرنے والی ہے

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    داغے جانے والے 3 ہزار راکٹ خود فلسطینیوں کے ہی تیار کردہ ہیں: جنرل اسمعیل قاآنی

  • حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان

    حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔

  • اسرائیل کی کاسہ لیسی میں اپنی ساکھ نہ برباد کرو، ایران کی یو ایس اور یو کے کو نصیحت

    اسرائیل کی کاسہ لیسی میں اپنی ساکھ نہ برباد کرو، ایران کی یو ایس اور یو کے کو نصیحت

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اور لندن کی ساکھ مزید برباد کرنے کے بجائے ایٹمی معاہدے کی بحالی پر توجہ مرکوز کریں۔

  • فیس بک کو فلسطینیوں سے دشمنی مہنگی پڑی، ریٹنگ میں آئی کمی، مدد کی درخواست

    فیس بک کو فلسطینیوں سے دشمنی مہنگی پڑی، ریٹنگ میں آئی کمی، مدد کی درخواست

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کئے گئے حملوں کے بعد گزشتہ ہفتوں سے فیس بک کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک مہم کا آغاز ہوا جس نے فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا۔ 

Show More
خاص خبریں
  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    ۱۲ hours ago
  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

  • Video |

    کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے "انسانی لنگور" تعینات

  • امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS