غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کا بول بالا... ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i387372-غزہ_میں_جنرل_قاسم_سلیمانی_کا_بول_بالا..._ویڈیو
خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶ Asia/Tehran

خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

غزہ سے آئی آر آئی بی نیوز کے رپورٹر ابراہیم احمد نے رپورٹ دی ہے کہ خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا جبکہ ریلی کے دوران جنرل شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی عوامی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

اس فوجی پریڈ اور ریلی میں کئی ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اس ریلی اور فوجی پریڈ میں شامل افراد نے تاکید کی کہ ابو علی مصطفی بریگیڈ صیہونی حکومت کے ساتھ ہر طرح کی ممکنہ جنگ کے لئے تیار ہے۔