-
نیتن یاہو ایک بار پھر کابینہ تشکیل دیں گے، اس بار کتنے دن چلے گي حکومت؟
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت کے صدر نے جمعرات کے روز وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایک بار پھر کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
-
مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو اگر مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا گیا تو کسی بھی سمجھوتے پر عمل نہیں کیا جائے گا۔
-
مسئلۂ فلسطین سے پیدا ہونے والے خطرات کورونا سے کم نہیں: عراق
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کے منصفانہ راہ حل کے لئے علاقے میں استحکام کا قیام ضروری ہے۔
-
یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کا مقابلہ کریں گے: فلسطین
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲محدود اختیارات کی مالک فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سابقہ معاہدوں کی منسوخی کی خبر دی ہے۔
-
حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱علاقے کے عرب ممالک نیز اسرائیل کے زیرقبضہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بدستور بڑھتی جارہی ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶دنیا کے دیگر علاقوں کی مانند مغربی ایشیا میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶مغربی ایشیا میں بھی دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹صیہونی حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نو ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔