ماسک لگانے کا یاہو اسٹائل ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365724-ماسک_لگانے_کا_یاہو_اسٹائل_ویڈیو
صیہونی وزیر اعظم ایک بار پھر سرخیوں میں آئے، مگر اس بار اپنے کسی جرم کے باعث نہیں بلکہ اپنے ماسک کی وجہ سے۔ حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں میڈیا کی توجہ کا مرکز بننے والے ان کے ماسک لگانے کے انداز کو دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳ Asia/Tehran