-
بہشت زهرا قبرستان میں شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷فوٹو گیلری
-
ایرانی قوم نا قابل شکست: رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔
-
دفاع مقدس تصویروں کے آئینے میں
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۳فوٹو گیلری
-
دریائے اروند اور اس سے وابستہ مقدس یادیں
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہمارا دفاع مقدس تھا! ۔ پوسٹر
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو مغربی ممالک کی پشت پناہی کے ساتھ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جنگ مسلط کی جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس مسلط کردہ جنگ کے مقابلے کے لئے ایرانی افواج کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اپنے اسلامی نظام، مملکت اور وطن کی راہ میں بے شمار قربانیاں دیں اور آخرکار کامیابی و سربلندی سے ہمکنار ہوئے۔عراق کی جانب سے چھیڑی گئی اس جنگ کو ایران میں ’’مسلط کردہ جنگ‘‘ یا ’’دفاع مقدس‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲ایران میں تیار ہونے والا جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر مسلح افواج کی پریڈ ۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵۳۱ شہریور مطابق ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو صدام ملعون نے ایران پر جنگ کو مسلط کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس موقع پر ہر سال پورے ملک میں ہفتۂ دفاع مقدس منایا جاتا ہے جس کے دوران ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مسلح افواج کی پریڈ ہوتی ہے۔اس مناسبت کا مرکزی پروگرام دار الحکومت تہران میں منعقد ہوتا ہے جسے صدر مملکت خطاب کرتے ہیں۔
-
اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
آغاز ہفتہ دفاع مقدس کی پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ