-
یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
آغاز ہفتہ دفاع مقدس کی پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
-
دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آج صبح تہران میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
-
ایرانی اسیروں کے ساتھ صدامیوں کا وحشی پن! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳صدام کے ذریعہ ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کی جیلوں میں بند اسیروں کو نہایت بے دردی کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے ایذائیں دی جاتی تھیں، جنکی چند ایک جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
بہادر اسیروں کی رہائی
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
ایرانی اسیروں کی آمد
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵آج 17 اگست 2018 ہے اور 17 اگست کی تاریخ ہمیں ایرانی اسیروں کی ایران آمد کی یاد دلاتی ہے۔
-
کچھ اور شہدا ملے! ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶۱۲ اگست مطابق یوم شہادت حضرت امام محمد تقلی علیہ السلام (۲۹ ذی الحجہ)،جنوبی عراق میں کچھ اور ایرانی شہدا کے جنازے دریافت کر لئے گئے۔ ان شہدا نے عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایران کے رمضان آپریشن میں جام شہادت نوش کیا تھا۔
-
تہران کے معراج شہداء میں 135 شہیدوں کی تشیع جنازہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷فوٹو گیلری