-
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی حرکتوں کا انکشاف
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ اسرائیل کے چینل-12 نے خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ تامیر پیڈرو کا انٹرویو کیا جس میں پیڈرو نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ کبھی کبھی موساد مجرم تنظیموں اور مافیا کی طرح کام کرتی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کافی مقدار میں طبی وسائل جمع کرنے میں مصروف ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷امریکا کی اوڈی سی ویب سایٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکریٹری خارجہ عادل الجبیر مکمل طور پر اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے کنٹرول میں ہیں ۔
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔
-
خاشقجی کیس بند کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر رشوت کی پیشکش
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲سعودی ولی عہد نے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کیس بند کرنے کے لئے ترک صدر کو پانچ ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
موساد، ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان کے قتل کا ذمہ دار ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے آج بروز اتوار بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ادارے موساد کو ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر فادی البطش کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا
-
دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا موساد کا اعتراف
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سرغنہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس ایجنسی نے دنیا کے مختلف ملکوں میں ہزاروں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی ہیں
-
ایران طاقتورترین ملک ہے؛ اسرائیل کا اعتراف
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔