SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

موساد

  •   اربیل میں موساد کے مرکز پر حملے سے متعلق تازہ اطلاعات

    اربیل میں موساد کے مرکز پر حملے سے متعلق تازہ اطلاعات

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵

    عراقی ذرائع نے موساد کے مرکز پر حملے میں مارے جانے والے صیہونیوں کے نام ظاہر کردیئےہیں۔

  • دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار

    دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵

    عراق کے صوبے دیالہ کی علما کونسل کا کہنا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں میں غاصب صیہونی حکومت کی انٹیلجینس ایجنسی موساد بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔

  • اسرائیل کی قاتل ٹیم کا خطرناک منصوبہ، سید حسن نصر اللہ اور کئی اہم شخصیات نشانے پر

    اسرائیل کی قاتل ٹیم کا خطرناک منصوبہ، سید حسن نصر اللہ اور کئی اہم شخصیات نشانے پر

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷

    اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے کویتی اخبار الجریدہ کے حوالے سے بتایا کہ تحریک حزب اللہ نے گزشتہ ہفتے، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور شام، عراق اور فلسطین میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں کے سربراہوں کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کا  پتہ لگا لیا تھا۔

  • ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید

    ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔

  •   ایران، ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ؛ شدید زخمی

    ایران، ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ؛ شدید زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹

    موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کی اب سے کچھ ہی دیر قبل ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے، اس وقت وہ آپریشن تھیٹر میں ہیں اور ان کی سرجری کی جارہی ہے۔

  • نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب

    نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰

    صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے

  • صیہونیوں سے دوستی آل خلیفہ حکومت کے مفاد میں نہیں: جمعیت الوفاق

    صیہونیوں سے دوستی آل خلیفہ حکومت کے مفاد میں نہیں: جمعیت الوفاق

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳

    بحرین کے انسانی حقوق تنظیموں کے کارکنوں نے بد نام زمانہ صیہونی جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کے دورۂ بحرین اور منامہ میں بحرین کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیداروں سے اس کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے کلنک کا ٹیکہ قرار دیا۔

  • موساد کے سرغنہ کے دورہ بحرین کی مذمت

    موساد کے سرغنہ کے دورہ بحرین کی مذمت

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲

    بحرینی سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے دورہ منامہ کی مذمت کی ہے۔

  • بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: الوفاق پارٹی

    بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: الوفاق پارٹی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶

    بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • موساد کے ڈائریکٹر کی  امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    موساد کے ڈائریکٹر کی امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ موساد کے ڈائریکٹر نے عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ۵ hours ago
  • لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ
  • ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ
  • وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
  • ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS