-
مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج کے حملوں میں شدت
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰میانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر فوج اور تشدد پسند بدھ ملیشیا کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہے اور مسلم آبادی والے صوبے راخین سے جان بچا کر بھاگنے والے مسلمانوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا دنیا کی مظلوم ترین اقلیت
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مہاجرین اور بنگلادیش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، میانمار میں فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بھیجنے کا مطالبہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور علماء نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ بول پڑا
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راخین میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو فوری بند کرے۔
-
مظلوم جن کے لئے زمین تنگ ہو گئی! ۔ تصاویر
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳کس جرم کی سزا ہے..؟!
-
نریندر مودی کا دورہ میانمار
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸ایک ایسے وقت جب روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرنے پر میانمار کی حکومت کی عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے ہندوستان کے وزیراعظم اور میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر سے ملاقات میں کئی سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں-
-
اقوام متحدہ سے روہنگیا مسلمانوں پر توجہ دینے کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰تہران کی شریف ٹیکنیکل یونیوسٹی کے پروفیسروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط بھیج کر روہنگیا مسلمانوں کے مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
تحریک انصاراللہ؛ میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے انسانی و اسلامی بنیادوں پر میانمار کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے ان کے خلاف جرائم کی مذمت کی