-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم اور قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے-
-
میانمار کے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی ایران کی کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی کوشش کر رہا ہے
-
روہنگیا مسلمانوں کو خطرناک جزیرے میں بسانے کی بنگلہ دیش کی کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ہزاروں کی تعداد میں ان کے بے گھر ہوجانے کے بعد بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ وہ راخین سے فرار کرکے بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی وقتی رہائش کے لئے خلیج بنگال میں ایک جزیرے کو تیار کر رہا ہے
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کی حکومت کی بربریت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارکے ساتھ مالدیپ کے تجارتی تعلقات ختم
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے تناظر میں میانمارکے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیے۔
-
حکومت میانمار مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے بارے میں ایران کے سفارتی رابطے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم بند کرانے لیے سفارتی رابطے تیز کردیئے ہیں اور مختلف اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون کرکے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانون کا قتل بند کرانے کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل بند کرانے کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان تعاون اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔