-
بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقے شلومیت ٹاؤن پر8 میزائل داغے گئے: اسرائیل کا اعتراف
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷اسلامی مزاحمتی گروہ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی آبادی پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل حملے کے دوران ایک میزائل مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شتولا ٹاؤن میں ایک فوجی عمارت پر لگا ہے۔
-
حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ایک بار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد پر روس کا دلچسپ تبصرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لئے اس کی فوجی امداد جنگ کے نتائج کو تبدیل نہیں کرسکتی۔