شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ابو مہدی بحری کروز میزائل کو استعمال کر کے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہاز اور اس پر موجود طیاروں کو ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
جنوبی کوریا کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو اشیا فضا میں چھوڑی گئی ہیں اور وہ کم دوری تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سمجھے جاتے ہیں۔
کِم یو جونگ نے ایک بار پھر امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ شمالی کوریا کی اسلحہ جاتی ترقی کو روکنے سے باز رہے۔
افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔
یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔
صیہونی فوج کی ریزرو فوج کے ایک اعلی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے میزائل اور راکٹ پاور کی وجہ سے صیہونی ریاست کےلئے واقعی اور اصلی خطرہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فتاح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کے بعد امریکی خبر رساں ایجنسی یونائیٹڈ پریس نے ان میزائلوں کے حوالے سے اپنی نااہلی پر واشنگٹن کی تشویش کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی۔
ایران کی بحریہ کے جہازوں پر ورٹیکل لانچنگ سسٹم اور دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل نصب کئے جا چکے ہیں۔