-
ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے: سپاہ پاسداران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا، یہ کہنا تھا سپاہ پاسداران کے ثار اللہ اہیڈ کواٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر اسماعیل کوثری کا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔
-
دلوں کے سردار قاسم سلیمانی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲دلوں کے سردار اور سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
-
یمنی فوج کے میزائلی حملے میں جارح اتحاد کے تیس سے زیادہ فوجی ہلاک
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں جارح سعودی اتحاد کے تیس سے زیادہ فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران سعودی تیل تنصیبات پر فضائی حملوں میں ملوث تھا۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
دمام کی سعودی چھاونی پر یمن فوج کا میزائل حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقوں دمام، نجران اور عسیر سمیت مختلف علاقوں میں سعودی فوجی مراکز پر حملے کرکے ، بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔