-
امریکی شٹ ڈاؤن سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نفسیاتی شکست
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹امریکی ایوانِ نمائندگان نے 6 بلوں کی منظوری دے کر امریکی صدر کو شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے آئینی جواز فراہم کر کے ایک نئے امتحان میں ڈال دیا۔
-
سخت ہے دربدری ۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳امریکہ سے ملنے والی میکسیکو کی سرحد پر اقتصادی و معیشتی بحران کا شکار بہت سے تارکین وطن اپنے ملک سے امریکہ کا رخ کر رہے ہیں اور سرحدی حصار کو پھاند کر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس پورے عمل کے دوران انکے بہت سے خطرات، پریشانیوں اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امریکی بارڈر سیکورٹی فورسز انہیں روکنے یا منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بھی سہارا لیتے ہیں۔
-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاون کے منفی نتائج
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں ہوا حکومتی شٹ ڈاون
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ جانے کے خواہاں گوئٹے مالا کے باشندے میکسیکو میں گھس آئے!
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱مرکزی امریکہ میں واقع ملک گوئٹے مالا کے ہزاروں باشندے امریکہ جانے کی غرض سے میکسیکو سرحد پر لگی فینس کو توڑ کر میکسیکو میں داخل ہو گئے تاکہ امریکہ کی جانب اپنے راستے کو جاری رکھ سیکں۔
-
میکسیکو میں اجتماعی قبر دریافت
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴میکسیکو میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں سے 166 انسانی ڈھانچے اور باقیات ملی ہیں۔
-
امریکا نے تجویز دی، کینیڈا اور میکسیکو نے مخالفت کی
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا کے آزاد تجارتی معاہدے نفتا کو وقت کے دائرے میں محدود کرنے کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
میکسیکو: فیکٹری میں دھماکہ، 73 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸میکسیکو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک اور 49 افراد زخمی ہو گئے۔