ٹرمپ کی دیوار بھی بے سود رہی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358724-ٹرمپ_کی_دیوار_بھی_بے_سود_رہی_ویڈیو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تو بنا دی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲ Asia/Tehran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تو بنا دی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اربو ڈالر خرچ کرکے میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنائی تاکہ ان کے مطابق غیر قانونی مہاجرین کو روکا جا سکے لیکن الٹی ہوگئیں سب تدبیریں۔