-
نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔
-
11 ستمبر کے کیس پر نظرثانی کا امریکی حکومت کا فیصلہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸حکومت امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے کیس پر نظرثانی کی جائے گی۔
-
نائن الیون کے مشکوک واقعے کے پس پردہ حقائق منظر عام پر لانے کا مطالبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵11 ستمبر کے مشکوک واقعے کے حقائق منظر عام پر لائے جانے تک متاثرین نے جو بائڈن کو برسی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کی تلقین کی ہے۔
-
امریکہ نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو اسلام پر حملے کے لئے بہانہ بنایا/ سعودی عرب دوسروں کو امریکہ و اسرائیل کے سامنے تسلیم ہونے کی ترغیب دلا رہا ہے: عبدالملک الحوثی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو مسلم امہ پر حملہ کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کیا۔
-
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں نے گیارہ ستمبر کا ریکارڈ توڑ دیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹امریکہ میں گیارہ ستمبر کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں تین ہزار سے زائد لوگ کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ نے دباؤ ڈال کر پاکستان کو افغان جنگ میں دھکیل دیا: عمران خان
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
-
امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے حملے میں سعودی کردار کو چھپاتی رہی ہیں: امریکی ہدایتکار
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳دستاویزی فلم بنانے والے مشہور امریکی ہدایت کار نے کہا ہے کہ امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کو مسلسل نظر انداز کرتی رہی ہیں۔
-
نائن الیون کے واقعہ کو 19 سال ہو گئے، شکوک و شبہات برقرار
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
-
بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں: ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کے عمل میں بڑی طاقتوں نے اندازے کی جو غلطیاں کی ہیں ان کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
-
نائن الیون کے حملوں میں سعودی کردار سے پردہ اٹھ گیا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔