امریکی حکومت نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو سعودی کردار سے متعلق خفیہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔
فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے ملوث ہونے کے انکشاف نے فرانس اور امریکہ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد ایک اور سعودی شہری نے امریکہ میں دہشت گردی کا ارتکاب کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی
سحر نیوز رپورٹ
امریکی کانگریس میں جیسٹا قانون منظور ہونے کے بعد گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے واقعات میں ریاض کے ملوث ہونے کے سلسلے میں امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف پہلی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
امریکی صدر نے اس ملک کی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کا جائزہ لئے جانے اور ممکنہ طور پر سعودی حکام پر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت کی ہے-