-
غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت میں بحران کی بابت نیتن یاہو کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کا مقابلہ کرنے میں ان کی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
یہ تصویر کس کی ہے اور کیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳گزشتہ مہینے اور غزہ جنگ کے آغاز پر صیہونی فوجیوں نے غزہ میں عام فلسطینیوں کو گرفتار کیا تھا جس کے ویڈیو شائع ہوئے تھے اور جس پر عالمی میڈیا میں کافی رد عمل سامنے آیا تھا۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔
-
صیہونیوں کی شرطوں کو تسلیم نہ کرنے پر حماس کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نتین یاہو جنگ بند نہيں کرنا چاہتے اور ہم کسی بھی حالت میں صیہونیوں کی شرطیں تسلیم نہیں کریں گے
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس سے مذاکرات کی منظوری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰صیہونی حکومت ، حماس کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا ایک وفد قطر بھیجنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴صیہونیوں نے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور حیفا میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔