SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نسل کشی

  • غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان

    غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔

  • افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی

    افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶

    انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔

  • دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل

    دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔

  • تمام ممالک فلسطینی عوام کی نسل کشی کی روک تھام اور اسرائیل کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں: جنوبی افریقہ

    تمام ممالک فلسطینی عوام کی نسل کشی کی روک تھام اور اسرائیل کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں: جنوبی افریقہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹

    جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائيل کی نسل کشی کے کیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کو ثبوت پیش کئےہیں۔

  • ایمسٹرڈیم کا واقعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف فطری ردعمل

    ایمسٹرڈیم کا واقعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف فطری ردعمل

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲

    حماس نے ایمسٹرڈیم میں پیش آنے والے واقعات کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک فطری ردعمل قرار دیا ہے۔

  • لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ

    لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲

    غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید

    فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید

    Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

  • غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی

    غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱

    غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوگئے ہيں ۔

  • فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے  پرعزم

    فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۵ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS