SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • سونے کی تلاش میں خاک چھانتی خواتین ۔ تصاویر

    سونے کی تلاش میں خاک چھانتی خواتین ۔ تصاویر

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹

    پیرو کا شہر لارنکوناڈا سمندری سطح سے سب سے زیادہ اونچا شہر مانا جاتا ہے جہاں سیکڑوں خواتین سونے کی تلاش میں پہاڑوں کی خاک چھانتی ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک یا دو گرام سونا ہی انہیں مل پاتا ہے۔

  • مسجد الحرام میں بھی جاری ہے کورونا کے خلاف آپریشن ۔ تصاویر

    مسجد الحرام میں بھی جاری ہے کورونا کے خلاف آپریشن ۔ تصاویر

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰

    کورونا کے پیش نظر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی صفائی کے کچھ خاص مناظر۔

  • کورونا کے ساتھ ساتھ جاری ہے زندگی ۔ تصاویر

    کورونا کے ساتھ ساتھ جاری ہے زندگی ۔ تصاویر

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    باوجودیکہ دنیا بھر کو کورونا وائرس اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور دنیا کے بہت سے شہر آبادیوں میں موت کا سا سناٹا چھایا ہوا ہے، مگر ایران میں جاری زندگی کو کورونا کا خوف مغلوب نہیں کر پایا ہے۔

  • بشر کے شر سے کوئی محفوظ نہیں! ۔ تصاویر

    بشر کے شر سے کوئی محفوظ نہیں! ۔ تصاویر

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    بشر نے اپنے دل کی خواہشات پوری کرنے کے لئے دنیا بھر میں اس طرح سے بد امنی پیدا کر دی ہے کہ چاہے خود انسان ہو یا حیوان، کوئی اسکے غیر انسانی اور حیوانی رویہ سے محفوظ نہیں رہ پایا ہے۔

  • ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر

    ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱

    ۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔

  • فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر

    فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    مصر میں جوزر نامی یہ ہرم ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ مصر میں تعمیر ہونے والا سب سے پہلا ہرم ہے۔ اسکی عمر قریب 4700 برس بتائی جاتی ہے۔ دنیا کے معروف آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے اس ہرم کی گزشتہ 14 برسوں میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ اس عمل میں مصری حکام کے مطابق ساڑھے چھے میلین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ کچھ عرصے سے اسے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر

    ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵

    بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔

  • سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع)  کی جائے ولادت ۔ تصاویر

    سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع) کی جائے ولادت ۔ تصاویر

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ ماہرین اور بالخصوص علمائے اسلام کا خیال یہ ہے کہ آل سعود اگر چاہتی تو خانۂ خدا کو بندگان خدا سے خالی کرنے کے بجائے، اور کوئی بہتر راہ بھی اپنا سکتی تھی۔ عجیت بات یہ ہے کہ اِسی سعودی عرب میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے مگر حرمین شریفین ...!!!

  • مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت  میں مظاہرہ۔ تصاویر

    مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ۔ تصاویر

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳

    ایران کے معروف شہر مشہد مقدس میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی عوام نے اکٹھا ہو کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ہو رہے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی۔

  • اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر

    اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹

    ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے نآئب صدر نے کہا ہے کہ ایران حریت پسندوں کی پناہ گیا ہے۔

    ایران کے نآئب صدر نے کہا ہے کہ ایران حریت پسندوں کی پناہ گیا ہے۔

    ۱۱ minutes ago
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS