سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع) کی جائے ولادت ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i363055-سناٹے_میں_ڈوبی_ہے_علی_(ع)_کی_جائے_ولادت_تصاویر
کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ ماہرین اور بالخصوص علمائے اسلام کا خیال یہ ہے کہ آل سعود اگر چاہتی تو خانۂ خدا کو بندگان خدا سے خالی کرنے کے بجائے، اور کوئی بہتر راہ بھی اپنا سکتی تھی۔ عجیت بات یہ ہے کہ اِسی سعودی عرب میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے مگر حرمین شریفین ...!!!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ Asia/Tehran
  • سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع)  کی جائے ولادت ۔ تصاویر