SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • ضیافت الٰہی کی معراج ۔ تصاویر

    ضیافت الٰہی کی معراج ۔ تصاویر

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    ہمدان: ماہ ضیافت خدا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے کچھ مومنین دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسے ضیافت الٰہی کی معراج کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے!

  • بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر

    بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    بچوں کا دل پاک ہوتا ہے اور شک نہیں کہ اگر شب قدر میں وہ اپنے بزرگوں کے ہمراہ ہو جائیں تو اعمال و دعا میں غیر معمولی تاثیر پیدا ہو جاتی ہے اور انہیں پاک دل اور معصوم بچوں کے طفیل میں بڑوں پر بھی خدائے رحمان کی نظر کرم ہو جاتی ہے۔

  • علی یاد آتے ہیں! ۔ تصاویر

    علی یاد آتے ہیں! ۔ تصاویر

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    لبنان کے عیسائی مصنف جارج جرداق کا کہنا ہے: اے دنیا تیرا کیا بگڑ جاتا اگر تو ہر روز پیدا ہونے والے ہزاروں اور لاکھوں بچوں کے بجائے ہر زمانے میں ایک علی پیدا کر دیتی...!

  • علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر

    علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸

    علیؑ والے خون تو کیا جان بھی دے سکتے ہیں! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں کے بلڈ بینکوں میں خون دینے والوں کی قطاریں نظر آئیں۔

  • شب تقدیر ۔ تصاویر

    شب تقدیر ۔ تصاویر

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    تقدیر ساز شب میں نیک مقدر کی تلاش میں رہنے والوں کا ہجوم۔

  • آج نجف خون رو رہا ہے! ۔ تصاویر

    آج نجف خون رو رہا ہے! ۔ تصاویر

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں...

  • تقدیر یوں رقم ہوتی ہے! ۔ تصاویر

    تقدیر یوں رقم ہوتی ہے! ۔ تصاویر

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۱:۱۸

    شب قدر اپنی تقدیر بنانے کی شب ہے،اپنے لئے کیا خوب تقدیر رقم کرتے ہیں لوگ! کاش ہمیں بھی یہ سلیقہ آجائے...!!!

  • یمنی بچے آل سعود کے سفارتخانے پر۔ تصاویر

    یمنی بچے آل سعود کے سفارتخانے پر۔ تصاویر

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱

    جنگ مخالف کچھ سماجی کارکنوں نے یمن پر جاری سعوی جارحیت کے خلاف اعتراضات کا ایک انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے پروجیکٹر کے ذریعہ یمنی بچوں کی تصاویر کو لندن میں موجود آل سعود کے سفارتخانے کی دیواروں پر ابھار دیا۔

  • یونہی زخمی رہے گا پارلیمینٹ کا یہ حصہ! ۔ تصاویر

    یونہی زخمی رہے گا پارلیمینٹ کا یہ حصہ! ۔ تصاویر

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    ایرانی پارلیمینٹ میں سات جون کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ حملوں کے نتیجہ میں نقصان اٹھانے والے ایک حصہ کو اسی شکل میں باقی رکھا جائے گا تاکہ وہ ہمیشہ کے لئے داعش اور اسکے حامیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتا رہے۔ پارلیمینٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج اس عمارت میں حاضر ہوکر اس حصے کا معائنہ کیا۔

  • آج علی (ع)  خوش ہیں ! ۔ تصاویر

    آج علی (ع) خوش ہیں ! ۔ تصاویر

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱

    روزہ دارو آج کا روزہ روز مسرت لایا ہے ..... جنت کا پہلا شہزادہ گھر میں علی (ع) کے آیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ۱ hour ago
  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS