SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔

  • ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    ارسباران کا وسیع پہاڑی علاقہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ہے اس علاقے کے اطراف میں اهر،کلیبر،هوراند،ورزقان وخداآفرین شہر واقع ہیں۔ ارسباران کا علاقہ سرسبز و شاداب ہے اور اسی وجہ سے ہزاروں سیّاح ہر سال اس علاقے میں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔

  • بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام

    بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱

    تہران  میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی کمیٹی سربراہ ڈاکٹر زالی کی موجود میں 30 جون 2021 کو مقدس دفاع کے میوزیم اور کردستان محلے میں بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹرز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 

  • عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے حالیہ انتخابات کو ایک ایسے شاندار اور عظیم کارنامے سے تعبیر کیا جسے ایرانی عوام نے انجام دیا ہے۔

  • کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی

    کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۷

    ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

  • ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی

    ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔

  • رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر

    رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵

    عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنے انسجام اور دفاعی طاقت کی ایک ادنیٰ سی مثال پیش کی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔

  • ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں

    ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵

    نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔

  • مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی

    مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۴

    عشرہ کرامت اور میلاد مسعود حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مرقد مطہر میں گيارہ ذیقعدہ 1442 ہجری قمری کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارکہ کے خادموں نے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    ۱۴ hours ago
  • غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
  • نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان
  • ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
  • ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر چین کی تاکید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS