کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i388658-کورونا_ویکسین_’’نورا_کی_تقریب_رونمائی
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷ Asia/Tehran
  • کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی