SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • پوری دنیا فرانسیسی گستاخ کے خلاف

    پوری دنیا فرانسیسی گستاخ کے خلاف

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹

    گستاخ اسلام و رسالت، فرانسیسی صدر کے شرافت و ادب سے عاری گھٹیا بیانات سے پوری دنیا کے فرزندان اسلام کے دل آزردہ خاطر ہوئے اور ان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان دنوں دنیا کے کونے کونے میں عمانوئل میکرون اور مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں شدید زلزلہ

    ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں شدید زلزلہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲

    ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے میں اب تک 25 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج

    فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵

    فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل ڈور گئی ہے۔

  • گیلان میں قدیم غار دربند رشی

    گیلان میں قدیم غار دربند رشی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷

    دربندر رشی غار ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار میں واقع ہے۔ یہ غار ایران کے قدیم غاروں میں شمار ہوتا ہے۔

  • زعفران ایران کی محبوب ترین سوغات

    زعفران ایران کی محبوب ترین سوغات

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶

    ایران کے صوبے خراسان شمالی کے بجنورد ، شیروان ، فاروج شہروں میں زعفران کی وسیع کاشت ، کسانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعے ہے۔

  • پڑوسیوں کی جنگ کا تلخ نتیجہ

    پڑوسیوں کی جنگ کا تلخ نتیجہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴

    قرہ باغ کے مسئلے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ 27 ستمبر کو شروع ہوئی ہے اور ماسکو میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا مگر اس کے باوجود فریقین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ دو پڑوسی ملکوں کی اس جنگ میں اب تک قریب پانچ ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔

  • کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز

    کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷

    ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔

  • ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں

    ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    ایرانی انجینئروں نے خود ہی مسافر اور مال بردار طیاروں کی اوورہالنگ کے اہم اور حساس کام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جس کے سبب گزشتہ چالیس برسوں کے دوران فضائی شعبے میں ایران پر لگیں امریکی پابندیاں بے اثر ثابت ہوتی رہی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایران ایئر کے انجینئروں نے پچاس سالہ بوئنگ 747 کارگو طیارے کی دوماہ کے اندر اوورہالنگ کر کے اسے آپریشنل بنا دیا۔ اس طیارے کو انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے اہم اور متعدد امور کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

  • انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس

    انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵

    آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

  • دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !

    دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    ’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

    ۳ hours ago
  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

  • یمنی افواج کا دباؤ برقرار، سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں پر حملے جاری

  • محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS