کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i374804-کرمان_کی_فضاؤں_میں_پیرا_گلائیڈرز_کی_پرواز
ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ Asia/Tehran
  • کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز

ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔

پیرا گلائیڈر نے ایران کی سپاہ قدس بریگيڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے موسوم اس ایونٹ میں مختلف قسم کے گلائیڈرز کو فضا میں بھیجا اور خانوک کا آسمان مختلف رنگوں سے نکھر گیا۔