SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف میڈیکل خدمات انجام دینے والے تیسرے شہید کی تدفین

    صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف میڈیکل خدمات انجام دینے والے تیسرے شہید کی تدفین

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    لیلا بہمن زادہ 1972عیسوی میں ایران کے شہر بندر عباس میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں تھیں۔ 21 سال تین ماہ تک میڈیکل شعبے میں خدمات انجام دیں اور صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میں خدمات انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور 24 جولائی 2020 بروز جمعہ کو ان کی تدفین ہوئی۔

  • آخری لمحہ تک

    آخری لمحہ تک

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    ان دنوں کرونا وائرس کی وباء کے ساتھ ہی نرسوں اور ڈاکٹروں کا ذکر پہلے سے زیادہ کیا جارہا ہے کیونکہ آج کل نرسنگ اور میڈیکل اسٹاف کے افراد دفاع مقدس کے مجاہدوں کی مانند زندگی کے آخری لمحہ تک ، کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔

  • عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    منگل کی شام عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اپنے وفد کے ہمراہ حسینیہ امام خمینی گئے اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • کورونا کے معصوم شکار۔ تصاویر

    کورونا کے معصوم شکار۔ تصاویر

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸

    رائج افواہوں اور غلط تصورات کے بالکل برخلاف کمسن بچے بھی کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس گیلری میں تہران میں واقع بچوں کے ایک اسپتال ’’مفید‘‘ میں مبتلا ہونے والے بچوں کی کچھ تصاویر لی گئی ہیں۔

  •  نیتن یاھو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ

    نیتن یاھو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • کھارے پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرنے والے کارخانے کا افتتاح

    کھارے پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرنے والے کارخانے کا افتتاح

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰

    ایران کے صوبے ہرمزگان کے ساحلی شہر بندرعباس میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے واٹر فلٹرنگ پلانٹ کے دوسرے فیز کا افتتاح کیا۔

  • جیریا، ایک بستی جہاں پورے خاندان کا ایک ہی مشغلہ ہے

    جیریا، ایک بستی جہاں پورے خاندان کا ایک ہی مشغلہ ہے

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰

    جیریا اور ساروق ایران کی دو دیہی بستیاں ہیں جہاں کے ہینڈ میڈ قالین عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں جیریا بستی کے خاندانی مشغلے یعنی قالین کی بنائی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار

    مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔

  • دنیائے نجوم کی حیرت انگیز تصاویر

    دنیائے نجوم کی حیرت انگیز تصاویر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴

    پیش خدمت فوٹو گیلری میں خدائے سبحان کی سجائی ہوئی حیرت انگیز دنیائے نجوم کے دلربا مناظر پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جنہیں فوٹو گرافی کے ماہرین نے اپنے کیمرے میں قید کیا ہے۔

  • سیاسی ماسک ۔ تصاویر

    سیاسی ماسک ۔ تصاویر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    سیاسی ماسک یعنی ایک تیر اور متعدد نشانے! دنیا بھر میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے ماسک استعمال کئے جا رہے ہیں اور اس عمل نے تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سیاسی رنگ بھی اختیار کر لیا ہے اور لوگ اپنے ماسکوں پر اپنی من چاہی تصویر یا نعرہ بھی پرنٹ کرا لیتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۳ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS