SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • موت و حیات کی جنگ ۔ تصاویر

    موت و حیات کی جنگ ۔ تصاویر

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    دنیا میں ہر آن لاکھوں افراد موت و حیات کی جنگ سے روبرو ہوتے ہیں۔ بے شمار ایسی بیماریاں ہیں جو ہر آن لاکھوں انسانوں کو ایسی صورتحال سے روبرو کرتی ہیں جہاں یہ طے نہیں ہوتا کہ انسان موت کے چنگل سے بچ پائے گا یا نہیں۔ اسپتالوں کا آئی سی یو شعبہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں یہ جنگ بکثرت دیکھنے کو ملتی ہے۔ بہت سے لوگ آئی سی یو میں بیماری کے ساتھ آتے تو ہیں مگر صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں مگر کچھ ایسے بد حال بیمار بھی ہوتے ہیں جنہیں صحتیابی میں ناکامی ہوتی ہے اور وہ موت کے سامنے مغلوب ہو جاتے ہیں۔

  • تہران ایئرپورٹ، پروازوں کو ڈس انفیکٹ کرتا ہوا میڈیکل اسٹاف

    تہران ایئرپورٹ، پروازوں کو ڈس انفیکٹ کرتا ہوا میڈیکل اسٹاف

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱

    ان دنوں کورونا وائرس کے پیش نظر تمام ممالک میں پروازوں کو اڑنے سے پہلے ڈس انفیکٹ کیا جاتا ہے اور اس قاعدے سے تہران بھی مستثنیٰ نہیں ہے۔ شہر کے مہرآباد ایئر پورٹ پر میڈیکل ٹیم ہر پرواز سے قبل طیاروں کو ڈس انفیکٹ کرنے کے ساتھ ساتھ مسافروں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ترغیب بھی دلاتی ہے۔

  • یمن؛ یہ نظارے روز کا معمول بن چکے ہیں ۔ تصاویر

    یمن؛ یہ نظارے روز کا معمول بن چکے ہیں ۔ تصاویر

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵

    پانچ برسوں سے یمن پر جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں، اس ملک میں مکانات کی تباہی، خون خرابہ، عزیزوں کا بچھڑنا، بیماریاں، بھکمری، دربدری وغیرہ، عوام کے معمولات زندگی میں شامل ہو گئے ہیں۔

  • جاپان میں سیلاب کی تباہی ۔ تصاویر

    جاپان میں سیلاب کی تباہی ۔ تصاویر

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    جنوبی جاپان کے بعض علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد شدید سیلاب آگیا جس کے سبب علاقے کے باشندوں کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم ۵۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں اب بھی لا پتہ ہیں۔ بارش اور سیلاب کے سبب بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کی بھی خبر ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات ملبے کے نیچے دب گئے۔ جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے جاپانی حکام کے بقول ابھی مزید وقت درکار ہے۔

  • تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا مخصوص وارڈ

    تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا مخصوص وارڈ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹

    ایران میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد بہت سے اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے بیماروں کے علاج اور انکی دیکھ بھال کے لئے ایک بار پھر آستینیں چڑھا لی ہیں۔ تہران کا ہاجر اسپتال بھی انہیں مراکز میں شمار ہوتا ہے جہاں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔

  • میں ماسک لگاؤں گا

    میں ماسک لگاؤں گا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    ایران میں کورونا سے مقابلے کی قومی کمیٹی کے حکم سے اتوار پانچ جولائي سے تمام چھت دار عمارتوں اور اسی طرح بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں ماسک لگانا ضروری ہو گيا ہے۔

  • امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرے ۔ ویڈیو

    امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرے ۔ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲

    امریکی ریاست نیوجرسی میں ہزاروں فلسطینی اور آرتھوڈوکس یہودیوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے والے صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

  • شہد کا میٹھا کاروبار ۔ تصاویر

    شہد کا میٹھا کاروبار ۔ تصاویر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    ان دنوں بہت سے لوگ شہد کی مکھیوں کو پالتے پوستے ہیں اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کم سرمایے کے ساتھ ایک پُر منفعت کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے اور نسبتاً اچھی آمدنی بھی انسان کو حاصل ہوتی ہے۔ شہد غذائیت اور بے شمار فوائد سے مالامال انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو کھانے پینے کے علاوہ، علاج معالجے کے لئے بھی خوب استعمال کیا جاتا ہے۔

  • سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی

    سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ عدلیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس - تصاویر

    رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ عدلیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس - تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت الله بہشتی اور انکے ہمراہ شہید ہونے والوں کی انتالیسویں برسی کے موقع پر ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کا ایک اجلاس ہوا جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب فرمایا۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۴ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS