-
ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴عراق کے وزیر اعظم علی فالح الزیدی، جو تہران کے دورے پر تھے، جمعرات کو ایرانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲ایران اور عراق کی قیادت نے دوطرفہ معاہدوں پر تیز رفتار عملدرآمد، سیاسی، اقتصادی، تجارتی، توانائی اور علاقائی تعاون کے فروغ کے ذریعے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔
-
ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے گرفتاری وارنٹ پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
-
برطانیہ: اینڈی برنہم نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱برطانیہ کے نئے وزیرِاعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالنے کے بعد مہنگائی میں ریلیف اور بڑے معاشی اصلاحاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس خان کے قافلے پر حملہ، ذاتی محافظ جاں بحق
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹مظفر آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے پر مبینہ طور پر فائرنگ کی اطلاع ہے جس میں ان کا ایک ذاتی محافظ جاں بحق ہو گیا۔
-
ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ریاست ہریانہ میں ہری جھنڈی دکھا کر ہائیڈروجن ٹرین کو روانہ کیا۔
-
پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا اور یہ کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔
-
شیخ حسینہ کو ملک واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے: حکومت بنگلہ دیش
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲بنگلہ دیش کے وزیراعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ کو واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے، ‘ہم ان کا استقبال کریں گے۔
-
تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 27 افراد ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آگ لگنے سے کم سے کم 27 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے ہیں۔