-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں، رانا ثناء اللہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں فی الحال کسی بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں تاہم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صورت حال اتنی پیچیدہ بھی نہیں کہ بات چیت کا راستہ مکمل طور پر بند ہوجائے۔
-
ہند امریکا تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱ہندوستان کی وزیرخزانہ نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں تعطل کی خبر دی ہے
-
شیخ حسینہ کی حوالگی کا مسئلہ: کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی، ہندوستان کا ردعمل
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۹بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے سلسلے میں ہندوستان نے کہا ہے کہ ان کی بنگلہ دیش واپسی کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی۔
-
جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے الیکشن کے قریب جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔
-
نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔