SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزیر خارجہ

  • ایرانی قوم کے خلاف دشمن کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی

    ایرانی قوم کے خلاف دشمن کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ آٹھ ہفتے کے دوران ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی یہ سازش بھی شکست سے دوچار ہو گئی۔

  • یورپ غیر تعمیری رویہ اپنانے سے باز رہے، ایران کا انتباہ

    یورپ غیر تعمیری رویہ اپنانے سے باز رہے، ایران کا انتباہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ تہران کے بارے میں غیرتعمیری راستہ اپنانے سے گریز کریں۔

  • پاکستان، آئیڈیاز 2022 بین الاقوامی نمائش کا انعقاد، بلاول بھٹو نے کیا افتتاح

    پاکستان، آئیڈیاز 2022 بین الاقوامی نمائش کا انعقاد، بلاول بھٹو نے کیا افتتاح

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    پاکستان کی گیارھویں بین الاقوامی نمائش منگل سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے باہر نکل چکا ہے

  • ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو

    ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے دورہ ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سر گئی لاورف سے باہمی دلچسپی کے معاملات اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، ایران

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، ایران

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳

    وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔

  • سرگئی لاروف اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، شام میں امن کے قیام پر زور

    سرگئی لاروف اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، شام میں امن کے قیام پر زور

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸

    روسی وزیرخارجہ اور اردن کے پادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ہوئی ہے، روسی وزیر خارجہ نے شام میں امن کے قیام، اس کی جغرافیائی سالمیت، شامی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔

  • روسی وزیر خارجہ کا دورہ اردن

    روسی وزیر خارجہ کا دورہ اردن

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اردن کے دورہ پر آج روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلی اردنی حکام سے علاقائی، بین الاقوامی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

  • ایران اور روس 40 بلین ڈالر کے معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں:ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران اور روس 40 بلین ڈالر کے معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں:ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸

    روس کے ساتھ 6.5 بلین ڈالر کی مفاہمت کی یاداشت کو معاہدہ کی شکل دے دی گئی ہے جب کہ باقی 40 بلین ڈالر کے ام او یوز اگلے ماہ مکمل ہو جائیں گے۔ ایرانی اقتصادی سفارتکاری کے نائب وزیر

  • یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ

    یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔

  • شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ نے باقاعدہ استقبال کیا

    شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ نے باقاعدہ استقبال کیا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۲ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS