-
ریفرنڈم فلسطین کے بحران کا راہ حل: ایران
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنی مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کےفلسطینی قوم کے حق پر زور دیتے ہوئے فلسطین کے تمام حقیقی باشندوں کی شرکت سے ایک ریفرنڈم کے انعقاد کو بحران فلسطین کی مکمل راہ حل قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: جنگ غزہ کے تعلق سے ایرانی موقف پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کا تہران کو علم نہیں تھا اور یہ مکمل طور پر فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا۔
-
وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲وینیزویلا نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو تیل کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.
-
ایرانی وزیرخارجہ: استقامتی گروہوں کے حملوں کے تعلق سے امریکی الزام کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی جانب سے کی جانے والی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے کو اپنے دفاع کے لئے اس کا قانونی حق قرار دیا۔
-
غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کو روکنے کی کوششوں اور سفارتی اقدامات کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایران اور ہنگری کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو،امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجارٹو نے ٹیلی فونی گفتگو میں مغربی ایشیا خصوصا غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ایران کے اور قطر کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کی رات اپنی ٹیلیفونی گفتگو میں بحران غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔