SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولایتی

  • ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی

    ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۵

    عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔

  • بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم  کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عراق اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے

    یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان سے ڈاکٹر ولایتی نے ملاقات کی۔

  • مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲

    عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب

    جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی 

  • سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب  اتار دیا :  ولایتی

    سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب اتار دیا : ولایتی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے اور سینچری ڈیل کے منصوبے نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب کو اتار دیا ہے۔

  • استقامتی محاذ کی کامیابی

    استقامتی محاذ کی کامیابی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کل لبنان کے صدر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

  • ٹرمپ کا بیان امریکی عوام اور دنیا کے لئے  باعث شرمندگی ہے، ڈاکٹر ولایتی

    ٹرمپ کا بیان امریکی عوام اور دنیا کے لئے باعث شرمندگی ہے، ڈاکٹر ولایتی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳

    بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کا بیان اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں امریکا کی شکست کی تلافی کی کوشش تھی۔

  • فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

    فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰

    حکومت ایران کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ فوجی مراکز کے معائنے کے امریکی بیانات سننے کے بھی قابل نہیں ہیں۔ دوسری جانبعالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

  • سعودی وزیر دفاع کے ایران مخالف بیان کی ایک بار پھر مذمت

    سعودی وزیر دفاع کے ایران مخالف بیان کی ایک بار پھر مذمت

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    ایران کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے نائب ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ان کے ناتجربے کار ہونے کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    ۱۰ hours ago
  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS