SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولایتی

  • فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

    فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰

    حکومت ایران کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ فوجی مراکز کے معائنے کے امریکی بیانات سننے کے بھی قابل نہیں ہیں۔ دوسری جانبعالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

  • سعودی وزیر دفاع کے ایران مخالف بیان کی ایک بار پھر مذمت

    سعودی وزیر دفاع کے ایران مخالف بیان کی ایک بار پھر مذمت

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    ایران کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے نائب ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ان کے ناتجربے کار ہونے کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

  • منفی پروپیگنڈے میں آکر میزائل پروگرام بند نہیں کریں گے، علی اکبر ولایتی

    منفی پروپیگنڈے میں آکر میزائل پروگرام بند نہیں کریں گے، علی اکبر ولایتی

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱

    ایران کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے جس کا مقصد ملکی سرحدوں کا تحفظ کرنا ہے۔

  • امریکیوں کے اندر مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں : ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    امریکیوں کے اندر مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں : ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    ایران کے سینئر سیاستداں اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں میں مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے

  • حلب کی کامیابی فتح الفتوح ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    حلب کی کامیابی فتح الفتوح ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقات کے مرکز کے سربراہ نے شام کے شہر حلب میں کامیابی کو فتح الفتوح سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایران ، ہمیشہ ہی بوسنیہ کی قوم اورحکومت کے ساتھ رہا ہے: ڈاکٹر ولایتی

    ایران ، ہمیشہ ہی بوسنیہ کی قوم اورحکومت کے ساتھ رہا ہے: ڈاکٹر ولایتی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے بوسنیہ ہرزہ گویوینہ کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے دورہ تہران کو دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے بوسنیہ کی قومی عزم و ارادے کا مظہر قرار دیا۔

خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۱۶ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS