-
امریکی سینیٹر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲امریکی سینیٹر جان مک کین نے ٹرمپ انتظامیہ میں پیدا ہونے والے بحران پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف جاری مظاہرے
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹امریکہ کے مختلف شہروں کے عوام نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
ٹرامپ کہتا ہے مجھ سے ڈریں ۔ ۔۔ ہم نہیں ڈرتے!
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا ائیر فورس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب سے اقتباس 7فروری،2017 دورانیہ: 02:54
-
سابق امریکی حکام کی، ٹرمپ کی پالیسیوں سے مقابلے کی اپیل
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳امریکی ڈموکریٹک پارٹی کے بعض سینئر اراکین منجملہ سابق امریکی وزرائے خارجہ جان کیری اور میڈلین آلبرائٹ نے پیر کو اس ملک کی وفاقی عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے خلاف جاری کئے گئے فرمان پر عمل درآمد کو معطل کرنے کے اپنے فیصلے پر باقی رہے-
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او ٹرمپ کو ایران کے خلاف اکسانے کے لئے کوشاں
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ایم کے او دہشت گرد گروہ کے افراد امریکی حکومت کو اسلامی جمہویہ ایران کے خلاف اکسانے کی کوشش کررہے ہیں
-
نوبل انعام یافتگان کی امریکی صدر پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸نوبل انعام یافتگاں نے تارکین وطن کے بارے میں نئے امریکی صدر کے احکامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر فوراً برطرف کردیا ہے کیونکہ انہوں نے صدارتی حکم نامہ تسلیم کرنے سے انکار کرنے کے علاوہ سرکاری وکلاء کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ پناہ گزینوں اور امیگریشن سے متعلق حکومتی مقدموں کی پیروی نہ کریں۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر فرانس کے وزیر خارجہ کی تشویش
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴فرانس کے وزیر خارجہ نے سات ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کو کھلا امتیازی سلوک کا مظہر قرار ریتے ہوئے اس فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف امریکہ میں جاری احتجاج
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸امریکی وزارت خارجہ کے کارکنوں نے غیر ملکیوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔