SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • پاکستان : آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

    پاکستان : آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸

    قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔

  • عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو بے دخل کرنے کا بل پاس کردیا

    عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو بے دخل کرنے کا بل پاس کردیا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴

    عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کی شام، امریکہ سمیت تمام غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا بل بھاری اکثریت سے پاس کردیا ہے۔

  • عراقی ممبران پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔

    عراقی ممبران پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    عراقی ممبران پارلیمنٹ نے واشنگٹن کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ ختم اور عراق سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔

  • امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق

    امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • عراق میں نیا انتخابی قانون پارلیمنٹ سے منظور

    عراق میں نیا انتخابی قانون پارلیمنٹ سے منظور

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    عراقی پارلیمنٹ نے آخرکار منگل کی شب پچاس شقوں پر مشتمل نئے انتخابی قانون کی منظوری دے دی۔

  • عراقی پارلیمنٹ انتخابات سے متعلق آئین میں ترمیمی بل منظور نہ کر سکی

    عراقی پارلیمنٹ انتخابات سے متعلق آئین میں ترمیمی بل منظور نہ کر سکی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

    عراقی پارلیمنٹ ، ارکان کے درمیان آئین کی پندرہویں اور سولہویں شقوں پر اختلافات کی بنا پرگھنٹوں کی بحث و مباحثے کے بعد بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکی-

  • ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق قراردادیں منظور

    ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق قراردادیں منظور

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳

    امریکی کانگرس نے اکثریت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں قراردادیں منظور کرلی ہیں ۔ اس طرح کانگریس کے نمائندوں نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں رائے دے دی ہے۔

  • پاکستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

    پاکستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹

    پاکستان کے ایوان زیریں قومی اسمبلی میں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

  •  ایشیائی ملکوں کے تعلقات کے فروغ  پر تاکید

    ایشیائی ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایشیائی ملکوں کے تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے کردار پر تاکید کی ہے۔

  • عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں

    عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶

    عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۵ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS