SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستانی فوج Pakistani Army

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے

    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲

    پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی

  • پاکستان کو غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے: سابق پاکستانی سفارتکار

    پاکستان کو غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے: سابق پاکستانی سفارتکار

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷

    پاکستان کی سابق سفارتکار اور سینیئر سیاسی مبصر ملیحہ لودھی نے غزہ میں کسی بھی قسم کی فوج بھیجنے کے خطرناک نتائج کی بابت اسلام آباد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُسے غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے۔

  • پاک بحریہ کا فضائی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

    پاک بحریہ کا فضائی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵

    پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔

  • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ کارروائیاں انجام دی گئیں جن میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

  • پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ

    بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کو، مبینہ طور پر، ایسا نقشہ تحفے میں دیا ہے جس میں ہندوستان کے شمال مشرقی علاقے کو بنگلہ دیش کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

  • پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ

    پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ ہے۔

  • سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیان

    سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیان

    Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    پاکستانی فوج نے ایک بیان میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا

    جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰

    پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ جنگ بندی: اسرائیل کی مبینہ خلاف ورزیاں 1450 تک پہنچ گئیں
    غزہ جنگ بندی: اسرائیل کی مبینہ خلاف ورزیاں 1450 تک پہنچ گئیں
    ۲ hours ago
  • رہبر انقلاب اسلامی: امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی تنازع ہوگا
  • پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم
  • خطے کے مفاد میں جنگ نہیں، سفارتی کوششیں زیادہ مؤثر ہیں: ایران کے صدر کا بیان
  • اپسٹین کیس کے تازہ دستاویزات سے ٹرمپ کی 3000 بار موجودگی کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS