SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • کرم: ڈی سی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ

    کرم: ڈی سی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰

    پاکستانی علاقے کرم کے ڈی سی پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حق خود ارادیت منایا جا رہا ہے

  • تربت بس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی

    تربت بس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱

    بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

  • پاکستان: تربت میں دھماکا 40 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: تربت میں دھماکا 40 افراد جاں بحق و زخمی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵

    پاکستان کے صوبےبلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 40 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی

    پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کی ایک بار پھردھمکی دی ہے۔

  • کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر

    کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹

    لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔

  • کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوسکتا تھا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوسکتا تھا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوجاتا ہے اور اس قدر جانیں ضائع نہ ہوتیں۔

  • پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر

    پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱

    پاکستان کی حکومت اور تحریک انصاف نے اپنی توجہ باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز کر لی ہے اور ان کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔

  • پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

    پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف

    دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے۔ باہر سے دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر مملکت:  یورپی یونین کی خاموشی، انسانی حقوق کے دعووں کے خلاف
    صدر مملکت: یورپی یونین کی خاموشی، انسانی حقوق کے دعووں کے خلاف
    ۲۷ minutes ago
  • اسرائیل و امریکہ کے مختلف علاقوں پر ایران ک جوابی حملے ‍
  • تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
  • عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں
  • اسپیکر: امریکی حکومت اسرائیل فرسٹ کی پالیسی پر عمل کررہی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS