SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • صدر ایران ابراہیم رئیسی سے آرمی چیف آف پاکستان کی ملاقات

    صدر ایران ابراہیم رئیسی سے آرمی چیف آف پاکستان کی ملاقات

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےملاقات کی۔

  • صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ

    صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔

  • ایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت

    ایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف شدید ترین دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف سفارت کاری اور مذاکرات سے پیچھے نہيں ہٹا اور دوسری طرف امریکی پابندیوں کے دباؤ کے سامنے استقامت کا راستہ منتخب کیا اور اپنے حقوق سے پیچھے نہيں ہٹا۔

  • غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم

    غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰

    شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔

  • اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کا نام

    اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کا نام" ایران" رکھا گیا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات کے بعد اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کے نئے نام" ایران" کی رونمائی کی۔

  • انرجی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا ماحول مناسب، صدر ایران

    انرجی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا ماحول مناسب، صدر ایران

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں کی وضاحت کرتے ہوئے سرحدی تجارت میں بہتری کے لئے دونوں ملکوں کی سرحد پر سیکوریٹی کی اہمیت پر زور دیا۔

  • پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا(ویڈیو)

    پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا(ویڈیو)

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا۔

  • ایران نے بد معاش اسرا‏ئیل کو للکارا

    ایران نے بد معاش اسرا‏ئیل کو للکارا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ میں نے صدر ایران سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

  • صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • صدرایران اور پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس - دونوں ملکوں کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    صدرایران اور پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس - دونوں ملکوں کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱

    پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ایران نے کہا کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام کرتا ہوں-

Show More
خاص خبریں
  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں

    شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

    ۲۷ minutes ago
  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS