-
پاکستان کے عوام اور حکومت کو آپ کے دورے کا شدت سے انتظارتھا: پاکستانی وزیر خارجہ نے کیا صدر رئیسی کا استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی اور علاقے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کی قدردانی کی-
-
صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
-
دوہزار تیئس میں ایرانی مصنوعات کی پاکستان برآمدات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۸ایران کے صوبہ خراسان جنوبی سے پاکستان کے لئے دوہزار تیئس میں اس صوبے کی مصنوعات کی برآمدات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے-
-
صدر رئیسی اسلام آباد پہنچ گئے۔
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے- صدر ایران کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔
-
پاکستان روانگي سے قبل صدر ایران کی، مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۹صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ اسلام آباد کا مقصد اقتصادی و تجارتی تعلقات کی تقویت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام جمہوریہ ایران پڑوسی ملکوں سے متعلق پالیسی کے دائرے میں پڑوسی اور متحدہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے، نئے اقدامات عمل میں لانا چاہتا ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کے الزام میں بعض کمپنیوں کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر اسلام آباد کا ردعمل
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲پاکستان نے امریکا کی جانب سے میزائل پروگرام کے شعبے میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون کے سبب متعدد غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگانے کے تازہ اقدام کو من مانی اور سیاسی قرار دیا ہے-
-
علامہ اقبال کے اشعار اور افکار دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے لیے مشعلِ راہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی 86 ویں برسی آج پاکستان میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے غزہ مارچ کا انعقاد
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔