-
صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں حق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 03 فروری
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2024
-
پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان میں نومئی کے واقعات کے سلسلے میں وعدہ معاف گواہ نے کہا ہے کہ نومئی کی منصوبہ بندی چھے مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے کی تھی ۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار، دونوں کو 7، 7 سال قید کی سزا اورجرمانہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
تیسرا بلیٹن، ہفتہ 03 فروری
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2024
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔
-
اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پرعزم
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں ۔
-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا، ماہرین قانون کیا کہتے ہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی جس پر پی ٹی آئی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔