SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي

    شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔

  • پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر

    پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا

    ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

    صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • پاکستان: بلوچستان میں  کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں

    وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶

    پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔

  • ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بحالی کے بارے میں گروپ 7 کا بیان حقیقت میں تحریف اور منافقت  ہے

    ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بحالی کے بارے میں گروپ 7 کا بیان حقیقت میں تحریف اور منافقت ہے

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گروپ 7 کے بیان کو حقیقت میں تحریف قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر ںظرثانی کی منظوری دے دی ہے

    پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر ںظرثانی کی منظوری دے دی ہے

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸

    پاکستان کی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر نظر ثانی کے لئے اپنے ملک کی وزارت تجارت کے مجوزہ مسودہ کو پاس کردیا ہے۔

  • پاکستان کی مذہبی قیادت کا ردعمل ، ٹرمپ کا منصوبہ مسترد

    پاکستان کی مذہبی قیادت کا ردعمل ، ٹرمپ کا منصوبہ مسترد

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    پاکستان کی سرکردہ دینی جماعتوں نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کے بیس نکاتی منصوبے کو مستر د کرتے ہوئے اسے ناقابل عمل اور فلسطینی کاز سے خیانت قراردیا ہے

  • عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے پاکستان کی حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

    عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے پاکستان کی حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    ۲۹ minutes ago
  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS