-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو دوطرفہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
وزیراعظم پاکستان نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے
-
پاکستان کی جانب سے الصمود بحری کاروان آزادی پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے الصمود بحری کاروان آزادی پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران و پاکستان کا انسداد منشیات میں انٹیلیجنس تعاون پر اتفاق
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق انٹیلیجنس تعاون اور سرحدی ہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے-
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
پاکستان میں انٹرنیٹ کی معطلی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش نے لاکھوں صارفین کو رابطے اور کاروباری سرگرمیوں سے محروم کر دیا
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 18 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
غزہ کے زخموں پر سفارتی مرہم یا سیاسی سودے بازی؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بعض عرب و اسلامی ممالک نے غزہ پٹی کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے
-
پاکستان میں فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹پاکستان آرمی نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
-
پاکستان ، کویٹہ میں دھماکہ ، 10 کی موت
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے صوبہ بلوچستہ کے کوئٹہ میں خودکش دھماکا کیا گیا ہے جس میں 10 لوگ مارے گئے ۔